سیپا ضلع سانگھڑ (Popular Juice Factory) ٹنڈو آدم میں عالمی یومِ ارض پر واک، سیمینار اور پودے لگانے کی تقریب مقام: پاپولر جوس فیکٹری، ٹنڈو آدم، ضلع سان

سیپا ضلع سانگھڑ (Popular Juice Factory) ٹنڈو آدم میں عالمی یومِ ارض پر واک، سیمینار اور پودے لگانے کی تقریب مقام: پاپولر جوس فیکٹری، ٹنڈو آدم، ضلع سان

Posted on: 24 Apr 2025   Tags:

سیپا ضلع سانگھڑ (Popular Juice Factory) ٹنڈو آدم میں عالمی یومِ ارض پر واک، سیمینار اور پودے لگانے کی تقریب
مقام: پاپولر جوس فیکٹری، ٹنڈو آدم، ضلع سانگھڑ
تاریخ: 22 اپریل 2025

وزیر ماحولیات جناب دوست محمد راہمن اور سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز خان کے اشتہار سے، سیپا ضلع سانگھڑ نے پاپولر جوس فیکٹری ٹنڈو آدم میں درجِ ذیل پروگرام منعقد کیے:

اویئرنیس واک: فیکٹری کے ملازمین اور مینجمنٹ نے مشترکہ واک کے ذریعے ماحول دوست اقدامات کی اہمیت اجاگر کی۔

سیمینار “ہمارا سیارہ ہماری طاقت”: ڈاکٹر گل امیر سنبل نے یومِ ارض کے موضوعات پر روشنی ڈالی اور پانی کے تحفظ پر زور دیا۔

پودا لگانے کی تقریب: ہر شریک کو ایک پودا تحفے میں دیا گیا تاکہ وہ اسے اپنے گھر یا فیکٹری کمپاؤنڈ میں لگا کر ماحول کو فروغ دیں۔

Back