ڈائریکٹوریٹ آف پریس انفارمیشن
محکمہ اطلاعات حکومت سندھ
فون۔99204401
کراچی/درخواست برائے ٹکرز
22 اپریل 2026

EARTH DAY TICKERS/

کراچی: عالمی یومِ ارض پر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کےہیڈ آفس میں شجرکاری کی تقریب کا انعقاد

کراچی:مشیر وزیراعلیٰ سندھ دوست محمد راہموں نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کاباقاعدہ آغاز کر دیا

کراچی:سیپا ہیڈ آفس میں اسپیشل سیکریٹری ایان بھٹو اور ڈی جی وقار پھلپوٹو نےبھی پودے لگائے

کراچی: مشیر وزیراعلی دوست محمد راہموں نے کاٹی میں بھی شجرکاری کی

اس سال عالمی یومِ ارض کا موضوع ہماری طاقت، ہمارا سیارہ ہے، مشیر وزیراعلیٰ دوست محمد راہموں

کراچی: عالمی یومِ ارض پر سیپا ہیڈ آفس میں سرسبز سندھ مہم کے تحت پودے لگائے گئے، دوست محمد راہموں

کراچی:شجرکاری ماحولیاتی تحفظ کی ضمانت ہے،ڈی جی وقار پھلپوٹو

کراچی: ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو کی عالمی یومِ ارض پر زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی اپیل

کراچی: عالمی یومِ ارض پر سیپا میں ماحولیات سے آگاہی اور سبز پاکستان کا پیغام دیا گیا،ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

صاف ماحول ہمارے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو


‏Murad Waheed
Information Officer/PRO to Secretary Environment, Climate Change and Coastal Development Department
Government of Sindh